Pakistan Law Cyber crimes Public awareness Digital Technology Intellectual property rights Criminal law Constitutional Law

Internet & Social media usage

July 07, 2026 Legal Team Read Article

غیر قانونی آن لائن مواد – خبردار رہیں!
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی ہر فرد کا حق ہے،
لیکن اس آزادی کے نام پر غیر قانونی مواد کی تشہیر یا سرگرمیاں ہرگز قابلِ قبول نہیں۔
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا سائٹس پر:
مذاہب، رسالت یا مقدس شخصیات کی توہین،
کسی بھی فرد یا ادارے کے خلاف اشتعال انگیز مواد،
دفاع اور دیگر قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور جھوٹا پروپیگنڈا،
فحش، غیر اخلاقی مواد اور جعلی خبروں کی تشہیر
پیکا ایکٹ 2016 کے تحت غیر قانونی اور قابلِ گرفت جرم ہیں۔
عوام الناس سے اپیل ہے کہ
عوامی مفاد اور ملک میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے
ایسے مواد کی اطلاع PTA CMS موبائل ایپ کے ذریعے دیں۔
خبردار رہیں، محفوظ رہیں۔
مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
🌐 pta.gov.pk
یا ٹول فری نمبر 📞-080055055 پر رابطہ کریں۔
 پاکستان ٹیلی کمیونی­کیشن اتھارٹی. #StaySafeOnline #ReportIllegalContent #PECA2016 #DigitalResponsibility #SecurePakistan #PTAOfficial #SayNoToHate #StopFakeNews #RespectOnline #cybersafety

DISCLAIMER: This post is copied from PTA official page for awareness purpose only.

Share this article:

Comments (0)

Join the Conversation

Please login to your client portal to post comments.

Login Now
Search

Need Advice?

Get a free consultation with our senior attorneys.

Contact Us